۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
سید حسن نصرالله دبیرکل حزب‌الله لبنان

حوزہ / حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصراللہ 7 جولائی 2020ء کو خطے اور دنیا کے مسائل کے موضوع پر خطاب کریں گے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصراللہ 7 جولائی 2020ء کو لبنان کے وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے پانچ بجے خطاب کریں گے۔ ان کے خطاب کا موضوع ہوگا "خطے اور دنیا کے تازہ ترین مسائل"۔

یاد رہے کہ بیروت پورٹ پر دھماکوں سے پہلے وہ گذشتہ بدھ کو خطاب کرنے والے تھے لیکن اس دلخراش سانحہ کے بعد ان کا خطاب مؤخر ہو گیا تھا اور اب وہ بروز جمعہ سات جولائی 2020ء کو خطاب کریں گے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .